1
/
of
1
Ghaddar - غدار | کرشن چندر
Ghaddar - غدار | کرشن چندر
Couldn't load pickup availability
Regular price
Rs.600.00 PKR
Regular price
Rs.800.00 PKR
Sale price
Rs.600.00 PKR
"Ghaddar - غدار"
کرشن چندر کے ناول کا عنوان اپنے طنزیہ انداز اور تاریخی پس منظر کی وجہ سے بے حد معنی خیز ہے۔ 1947ء کے فسادات کی ہولناکیوں میں انسانیت کی تذلیل اور ’’غداری‘‘ کے مفہوم کی تبدیلی کو بڑی مہارت سے اجاگر کیا گیا ہے۔ ناول کا ہیرو وہ ’’غدار‘‘ ہے جو دراصل انسانیت کا علمبردار ہے۔ مصنف کا دلنشین اسلوب اور المیے کے ساتھ محبت کی آمیزش قاری کو آغاز سے اختتام تک جکڑے رکھتی ہے۔
Quantity
Low stock: 9 left
View full details