Regular price Rs.2,000.00 PKRSale price Rs.1,200.00 PKR
فوج اور سیاست پر پہلی مستند کتاب، اس کتاب میں مصنف نے ناصرف ان عوامل کا تجزیہ کیا جو بار بار سیاست میں فوج کی آمد کا سبب بنے بلکہ اسکے ساتھ ساتھ ہر سیاسی اور فوجی دور حکومت کا بھی گہری نظر سے جائزہ لیا ہے؛