| Book Details | |
| ISBN | 978-969-8455-84-2 | 
| No. of Pages | 132 | 
| Format | Hardcover | 
| Publishing Date | 2011 | 
| Language | Urdu | 
زیرِ نظر کتاب ’’آواز ِخلق ‘‘ ایم کے پاشا کے مضامین پر مشتمل ہے۔ کتاب میں مقامی اور بین الاقوامی دہشت گردی، جمہوریت ، عالمی حالات، تعلیم و تدریس، وسائل کی کمی اور سماجی موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔کتاب بیرون ِ ملک رہنے والے لوگوں کے مختصر حالات زندگی پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔
 
               
    
