Skip to product information
1 of 1

Bagawat Tak Abdul Mumin عبد المؤمن بغاوت تک

Bagawat Tak Abdul Mumin عبد المؤمن بغاوت تک

Regular price Rs.700.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.700.00 PKR
Sale Sold out

میں عبد المؤمن کو مبارک باد دیتی ہوں کہ انھوں نے اپنے اندر کے فلسفی اور ادیب کو بالآخر تلاش کر لیا ہے۔ اس طرح کی فکر و قلفہ رکھنے والے لوگ کچھ زیادہ نہیں ملتے۔ ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے۔

مهتاب اکبر راشدی

________________________________

ناول کی ابتدائی سفر سے دل سے ایک ہی صدا نکلتی رہی : آوا مومن ۔۔۔ اختتام پر دل سے بے اختیار نکل گیا۔ واہ مؤمن

 غزاله سیال

________________________________

ہمارے معاشرے کی بدبودار ناسوروں کو عبد المومن میمن نے ناول میں مشاہدات کی صورت میں پیش ہی نہیں کیا بلکہ قلم سے نشتر کا کام لیا ہے۔

اکرم کنجاہی

________________________________

اس کتاب میں مصنف نے صدیوں کی اعلیٰ ترین ثقافت کی حامل قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑے معاشرہ پر دل کھول کر لکھا ہے۔ ان کے گرداب میں پھنے ہوئے حالات کو موضوع بناتے ہوئے بھی دامن اُمید ہاتھ سے نہیں چھوڑا اور ان تمام کو اپنی دھرتی کی وراثت کے حصول کے لیے دریائے شعور کو عبور کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

محمد امین مغل

________________________________

آج کے دور کی جو تصویر عبدالمؤمن صاحب نے کھینچی ہے وہ بہت بہترین ہے چاہے وہ ایوانوں میں بیٹھنے والے بڑے بڑے وزراء اور امراہ ہوں جو اختیارات ہونے کے باوجود بھی عوام کے لیے کچھ نہیں کرتے کیوں کہ وہ چاہتے ہی نہیں کہ عوام ان کی غلامی سے نکلے۔

رابعه اظفر

________________________________

ہمارے روایتی معاشرے میں ایک اور معاشرہ بھی تشکیل پارہا ہے جو نظروں سے گھاس کی تجہ میں بہتے ہوئے پانی کی طرح اوجھل ہے۔ اس نئے سماج سے وابستہ نو جوانوں کو سوشل میڈیا ہم خیال افراد سے منسلک کر رہا ہے۔ مصنف نے روایتی سماج میں تیزی سے جنم لیتے ہوئے اس سماج کو پہچان کر اس کی نبض شناسی کی شاندار کوشش کی ہے۔

صفدر  زیدی

Quantity

Low stock: 10 left

View full details